26 اکتوبر 2013 - 20:30
صدر حسن روحاني کا ايران اور افغانستان کے درميان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور

افغانستان کے دارالحکومت کابل ميں متعين نئے ايراني سفير کي صدر حسن روحاني سے ملاقات.

ابنا: صدر مملکت جناب ڈاکٹر حسن روحاني نے افغانستان ميں متعين نئے ايراني سفير محمد رضا بہرامي کے ساتھ ملاقات ميں ايران اور افغانستان کے درميان ديرينہ ثقافتي اور مذہبي اشتراکات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان ايک متمدن ملک ہے، وہاں کے مسائل ميں بيروني ملکوں کو مداخلت سے گريز کرنا چاہيے کيونکہ نيٹو افواج کي موجودگي سے افغاني عوام کے مشکلات ميں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

.......

/169